ایران نے دہشتگرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 61 امریکیوں پر پابندی عائد کی

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ نے دہشتگرد گروہ مجاہدین خلق کی حمایت کرنے والے 69 امریکی افراد کیخلاف پابندیاں لگائی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی محکمہ خارجہ نے امریکہ کیجانب سے علاقے میں انسانی حقوق کیخلاف ورزی کرنے، مہم جویی کاروائیاں کرنے اور دہشتگردانہ اقدامات اٹھانے والے کے قانون بالخصوص آرٹیکل 4 کے مطابق، دہشتگرد گروہ منافقین کی جان بوجھ کر حمایت بشمول ان کی نشستوں میں حصہ لینے، ان کے دہشتگردانہ اقدامات کی تصدیق، ان کی سیاسی اور اشتہاری حمایت کرنے والے 69 امریکی افراد کو ایران کی پابندیوں کی فہرست میں قرار دے دیا۔

دہشتگرد گروہ منافقین نے حالیہ دہائیوں میں دہشتگردانہ اقدامات کی منصوبہ بندی اور ان کے نفاذ سے 1700 سے زائد نہتے شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کو شہید کردیا ہے۔ اس گروہ کی دہشتگردی کی نوعیت و نیز اس کے انتہا پسندانہ اور دہشتکردانہ اقدامات کے باوجود، امریکی حکومت نے اس گروہ کی حمایت سے اس سلسلے میں اپنے دہرے رویہ اپنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران نے دہشتگردانہ اقدامات کی عدم حوصلہ افزائی اور سہولیات فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داری کی یاد دہانی کراتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگرد گروہ منافقین کی امریکی حمایت مذکورہ ذمہ داریوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جو بطور بین الاقوامی مجرمانہ فعل کے اس حکومت پر بین الاقوامی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

مذکورہ اصول اور قانون کی دفعات (علاقے میں امریکی مہم جوئی کاروائیوں اور انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کیخلاف مقابلہ) کے مطابق، تمام متعلقہ ادارے مذکورہ قانون میں شامل پابندیوں کے موثر نفاذ کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔

دہشتگد گروہ منافین کی حمایت کرنے والے امریکی حکام اور افراد کیخلاف پابندیاں عائد ہونے والی فہرست درج ذیل ہے؛

1- مایک پومپئو (Mike Pompeo)

2- رابرت توریسلی (Robert Torricelli)

3- رودی جولیانی (Rudy Giuliani)

4- جوزف لیبرمن ( Joseph Isadore "Joe" Lieberman)

5- د. رابرت جوزف (Robert Joseph)

6- مایکل میوکیزی (Michael Mukasey)

7- لویی فری (Louis Freeh)

8- جان بولتون (John Robert Bolton)

9- مارک گینزبرگ (Marc Ginsberg)

10- ژنرال جک کین (John M." Jack" Keane)

11- ژنرال چاک والد (Charles F. Wald)

12- نیتان سیلز (Nathan A. Sales)

13- لینکن بلومفيلد (Lincoln Bloomfield)

14- مری لندریو (Mary Landrieu)

15- فرانسیس تاهنوند (Frances Townsend)

16- جیمز کانوی (Gen. James T. Conway)

17- دبورا لی جیمز (Deborah Lee James)

18- گری لاک (Gary Faye Locke)

19- پاتریک کندی (Patrick Kennedy)

20- لیندا چاوز (Linda Chavez)

21- میچل ریس (Mitchell Reiss)

22- جو دانلی (Joe Donnelly)

23- بیل ریتر جونيور (.Bill Ritter, Jr)

24- استیو بولاک (Steve Bullock)

25- فیل بردسن (Philip Noman " Phil Bredesen)

26- تیموتی بروس  (Timothy M. Boras)

27- ترزا پیتون (Theresa Payton)

28- دانا برزیل (Donna Lease Brazile)

29- جیمز جونز (James Logan Jones Junior )

30- پیت سشنز (Pete Sessions)

31- رائول روییز  (Raul Ruiz)

32-نیکول مالیوتاکیس( Nicole Malliotakis)

33-ماریو دیاز بالارت (Mario Diaz Balart)

34- انجی کریگ (Angie Craig)

35-برد اشنایدر Brad Schneider)

36- نام امر (Thomas Earl "Tom" Emmer)

37- فرنچ هیل (French Hill)

38- شیلا جکسون لی (Sheila Jackson-Lee)

39- برایان فیتزپاتریک (Brian Fitzpatrick)

40- جودی جو (Judy Chu)

41- اسکات پری (Scott Perry)

42- دان بیکن (Donald John Bacon)

43- گاس بیلیراکیس (Gus Michael Bilirakis)

44- کلی آیوت Kelly A. Ayotte)

45- حکیم جفریز (Hakeem Jeffries)

46- کوین مکارتی (Kevin McCarthy)

47- برد شرمن (Brad Sherman)

48- جو ویلسون (Joe Wilson)

49- دین فیلیپس (Dean Philips)

50- کوری بوکر (Cory Booker)

51- روی بلانت (Roy Blunt)

52- مگی حسن (Maggie Hassan)

53- جونی ارنست (Joni Ernst)

54- جان بوزمن (John Boozman)

55- دد. داگ جونز (Doug Jones)

56- تد کروز (Ted Cruz)

57- جان کورنین (John Cornyn)

58- تام تیلیس (Thom Tillis)

59- ریک اسکات (Rick Scott)

60- رابرت مندز (Robert " Bob" Menendez)

61- جین شاهین (Jeanne Shaheen)

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .